Thursday, March 13, 2014

سالم رضی اللہ تعالیٰ عنہُ

صحیح مسلم ف۱۰وسنن نسائی وابن ماجہ ومندامام احمد میں زینب  بنت اُم سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے  اُم الموَمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا ، ابو حذیفہ کی بی بی رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ سالم (غلام ازاد کردہ  ابو حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما ) میرے سامنے آتا جاتا ہے اور وہ جوان ہے ابو حذیفہ کو یہ ناگوار ہے سیدِ عالم ﷺ نے فرمایا :
 اَرْضِعِیْہِ  حَتّٰی یَدْ خُلَ عَلَیکِ
تم اسے دودھ پلادو کہ   بے پردہ تمھارے پاس آنا جائز ہو جاۓ اُم المومنین اُمِ سلمہ وغیرہا  باقی ازواجِ مطہرات
رضی اللہ تعالیٰ عنہن نے فرمایا :
ماَ نَرٰی ھٰذِہٖ اِلاَّ رُخْصَتہً اَرْخَصَھَا رَسُوْلُ اللّٰہﷺ لِسَالِمٍ خَا صّةً 
ہمارا یہی اعتقادہے کہ یہ رُخصت  حضور سیّد عالم  ﷺ نے خاص سالم  کے لئے فرما  دی تھی


No comments: